فہرست عنوانات
- اپیل کا حق
- اپیل کے اہل افراد
- اپیل کے لیے شرائط
- اپیل دائر کرنے کی مدت
اپیل کے لیے شرائط
اپیل دائر کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اس شخص نے ظاہر کردہ آمدن کی بنیاد پر واجب الادا ٹیکس بمع گوشوارے جمع کروائے ہوں۔