فہرست عنوانات
- اپیل کا حق
- اپیل کے اہل افراد
- اپیل کے لیے شرائط
- اپیل دائر کرنے کی مدت
اپیل دائر کرنے کی مدت
کمشنر کے روبرو اپیل دائر کرنے کی مدت ٹیکس، جرمانے یا کسی اور حکم کا نوٹس وصول ہونے کے 30 دن تک ہے۔