فہرست عنوانات
- ای فائل میں لاگ ان ہوں
- e-Payments
- ادائیگیوں کی کمپیوٹرائزڈ رسید (CPR)
- (ADC) متبادل ذرائع سے انکم ٹیکس کی ادائیگی
- تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ
- جرمانے کی ادائیگی- فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست ( ATL )
ای فائل میں لاگ ان ہوں
انکم ٹیکس کے واجبات ادا کرنے کے لیے ای فائل میں لاگ ان ہونا پڑے گا۔ ای فائل میں لاگ ہونے کے لیے آپ وہی معلومات استعمال کریں گے جو آئی آرآئی ایس میں لاگ ہونے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ ای فائل میں لاگ ان ہونے کے بعد e-payments کی ٹیب میں جائیں۔