Placeholder image

انکم ٹیکس ادا کریں

e-Payments

e-payments ٹیب میں جانے کے بعدCreate Payment میں جائیں اور اس کے بعد Income Tax Annual Return آپشن کو منتخب کریں۔

اس انتخاب سے آپIncome Tax e-payment کے صفحے پر چلے جائیں گے۔ اس صفحے پر ادائیگیوں کی ایک سلپ(PSID)  اس طرح بنائی جا سکتی ہے:

  • متعلقہ ٹیکس سال کا انتخاب کریں
  • واجب الادا ٹیکس کی رقم ٹائپ کریں
  • ادائیگی کا طریقہ کار منتخب کریں
  • صفحے کے آخر میںcreate کے بٹن پر کلک کریں
  • سامنے آنے والی ادائیگی کی تصدیق کریں۔ اس کے بعد آپ کی آن لائن ادائیگی کی سلپ کامیابی سے بن جائے گی۔ یہ سلپ نیشنل بینک یا سٹیٹ بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائی جا سکتی ہے۔ فہرست میں سے قریب ترین شہر کا انتخاب کریں جہاں آپ سلپ جمع کروانا چاہتے ہیں۔PSID اپنے کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے  پرنٹ بٹن پر کلک کریں۔ اس سلپ کو منتخب کردہ شہر کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں۔