فہرست عنوانات
- ای فائل میں لاگ ان ہوں
- e-Payments
- ادائیگیوں کی کمپیوٹرائزڈ رسید (CPR)
- (ADC) متبادل ذرائع سے انکم ٹیکس کی ادائیگی
- تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ
- جرمانے کی ادائیگی- فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست ( ATL )
ادائیگیوں کی کمپیوٹرائزڈ رسید (CPR)
ادائیگیوں کی کمپیوٹرائزڈ رسید(CPR) ٹیکس جمع کروانے کے بعد بنتی ہے۔ یہ رسید واجبات جمع کروانے کے 24 گھنٹے کے اندر IRIS میں ظاہر ہوتی ہے۔
ٹیکس کی ادائیگی ہرفرد کے لیے انکم ٹیکس کی واجب الادا تاریخ پر یا اس سے پہلے جمع کروانا ہو گا۔