فہرست عنوانات
اپیل کا حق
زیادہ تر اپیلوں کا تعلق ٹیکس گزار اور ٹیکس حکام (ان لینڈ ریونیو کا محکمہ)کے مابین قابل ٹیکس آمدن اور عائد کردہ ٹیکس کی رقم کے تعین پر عدم اتفاق سے ہوتا ہے، اسی طرح یہ اپیلیں ڈیفالٹ سرچارجز، جرمانوں وغیرہ کے حوالے سے بھی ہوتی ہیں۔
ٹیکس گزار اور حکام کے مابین اتفاق نہ ہونے کی صورت میں قانون ٹیکس گزار کو کمشنر کے روبرو اپیل کرنے کا حق دیتا ہے، اگر وہ مطمئن نہ ہو ایپلٹ ٹربیونل اور ملک کی ہائی کورٹس میں اپیل دائر کر سکتا ہے۔