فہرست عنوانات
- اپیل کا حق
- اپیل کے اہل افراد
- اپیل کے لیے شرائط
- اپیل دائر کرنے کی مدت
اپیل کے اہل افراد
کوئی بھی شخص جو کمشنر/آفیسر ان لینڈ ریونیو کی طرف سے جاری کردہ حکم سے مطمئن نہ ہو وہ اپیل کا حق رکھتا ہے۔
ایک فرد کی حیثیت میں وہ فرد خود، ایسوسی ایشن آف پرسن(AOP) کی صورت میں ایسوسی ایشن کا کوئی شراکت دار یا ممبر، اور کمپنی کی صورت میں اس کا پرنسپل آفیسر۔
اگر متعلقہ شخص فوت ہو گیا ہو تو اس کا قانونی نمائندہ، اور اگر کوئی شخص معذور ہے یا غیر مقیم ہے تو اس کا"نمائندہ"