فہرست عنوانات
- سیلز ٹیکس کے لیے کون سے لوگ رجسٹر ہوں گے؟
- سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے بارےمیں بنیادی معلومات
- رجسٹریشن کا طریقہ کار
- رجسٹریشن کے کوائف میں تبدیلی
- رجسٹریشن کی منتقلی
- نظرثانی شدہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
- رجسٹریشن کی منسوخی
نظرثانی شدہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
اگر رجسٹریشنز ایک سے زائد ہوں تو رجسٹرڈ فرد RTO/LTU کو درخواست دے سکتا ہے کہRTO/LTU میں اس کی صرف ایک رجسٹریشن کی جائے، جس کے بعد متعلقہ RTO/LTU سےرابطے کے بعد رجسٹریشن سرٹیفکیٹ پر نظرثانی کی جا سکتی ہے جس میں پرانے رجسٹریشن نمبر کو ضم کیا جائے گا۔