فہرست عنوانات
- مجاز نمائندے کا تقرر
- اہل افراد
- نا اہل افراد
مجاز نمائندے کا تقرر
مجاز نمائندے کے تقرر کے لیے ٹیکس گزار ایک مختار نامہ جاری کرے گا جس پر کاروبار کے مالک، شراکت دار یا کمپنی کے ڈائریکٹر کے دستخط ہوں گے،یہ مختار نامہ مجاز نمائندہ متعلقہ حکام یا ایپلٹ ٹربیونل کے سامنے جمع کروائے گا۔