فہرست عنوانات
- مجاز نمائندے کا تقرر
- اہل افراد
- نا اہل افراد
اہل افراد
ٹیکس گزار کسی جج یا ایپلٹ ٹربیونل کے سامنے نمائندگی کے لیے مندرجہ ذیل افراد کا تقرر کر سکتا ہے:۔
- ٹیکس گزار کا کل وقتی ملازم جس نے کم از کم بی اے کیا ہو۔
- کوئی پیشہ ور وکیل۔
- کوئی بھی شخص نے جس نے بی کام یا ایم کام کیا ہو۔
- سیلز ٹیکس، کسٹمز یا فیڈرل ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائر ہونے والا کوئی افسر جس نے کم از کم 10 سال اسسٹنٹ کلکٹر یا اس سے
بالا عہدوں پر کام کیا ہو۔
- کوئی بھی اکاؤنٹنٹ