سیلز ٹیکس ایکٹ 1990کی سیکشن 25کے تحت فنانس ایکٹ 2018کےذریعے ہر تین (3)سالوں میں ایک بار سیلز ٹیکس آڈٹ لیاجاتاہے۔