فہرست عنوانات
- سیلز ٹیکس کے لیے کون سے لوگ رجسٹر ہوں گے؟
- سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے بارےمیں بنیادی معلومات
- رجسٹریشن کا طریقہ کار
- رجسٹریشن کے کوائف میں تبدیلی
- رجسٹریشن کی منتقلی
- نظرثانی شدہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
- رجسٹریشن کی منسوخی
رجسٹریشن کے کوائف میں تبدیلی
اگر نام، پتے یا کسی دیگر کوائف میں کوئی تبدیلی واقع ہوتی ہے تو رجسٹرڈ فرد اس تبدیلی کے 14 دن کے اندر اندر علاقائی ٹیکس دفتر کو مجوزہ فارم پر آگاہ کرے گا۔
کاروبار کی درجہ بندی میں تبدیلی صرف اسی صورت میں ہو گی جب علاقائی ٹیکس دفتر مینوفیکچرنگ فیسلٹی کی تصدیق نہ کر لے نیز یہ دیکھ لے کہ درخواست گزار بجلی اور گیس تقسیم کرنے والی کمپنیوں کا صنعتی صارف ہے۔