فہرست عنوانات
- فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست - سیلز ٹیکس
- اے ٹی ایل (سیلز ٹیکس) میں شمولیت
- فعال ٹیکس گزار کی حیثیت سے اپنا سٹیٹس دیکھیں - سیلز ٹیکس
- رجسٹریشن کی معطلی
- فعال ٹیکس گزار کی بحالی
فعال ٹیکس گزار کی بحالی
فعال ٹیکس گزار (سیلز ٹیکس) کی بحالی کے لیے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 34/2010 بتاریخ 16-9-2010پر عمل کرتے ہوئے ہو سکتی ہے۔
ایک غیر فعال ٹیکس گزار کو فعال ٹیکس گزار کی حیثیت سے بحال کیا جا سکتا ہے:۔
- اگر متعلقہ RTO/LTU آڈٹ یا دیگر تفتیش کے بعد بحالی کے لیے ایف بی آر کو سفارش کرے
- اگر مجاز حکام، ایپلٹ اتھارٹی، عدالت یا ایف ٹی او کی طرف سے بحالی کا حکم دیا جاتا ہے۔