فہرست عنوانات
- فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست - سیلز ٹیکس
- اے ٹی ایل (سیلز ٹیکس) میں شمولیت
- فعال ٹیکس گزار کی حیثیت سے اپنا سٹیٹس دیکھیں - سیلز ٹیکس
- رجسٹریشن کی معطلی
- فعال ٹیکس گزار کی بحالی
فعال ٹیکس گزار کی حیثیت سے اپنا سٹیٹس دیکھیں - سیلز ٹیکس
فعال ٹیکس گزار کی حیثیت سے سٹیٹس آن لائن پورٹل سے دیکھا جا سکتا ہے۔
آن لائن پورٹل کے ذریعے تصدیق
اے ٹی ایل سٹیٹس چیک سے آپ اپنےفعال ٹیکس گزار کی حیثیت سے سٹیٹس کی تصدیق کر سکتے ہیں۔