فہرست عنوانات
- سیلز ٹیکس ریکارڈز
- سیلز کا ریکارڈ
- خریداریوں اور درآمدات کا ریکارڈ
- وصول کی گئی رقومات کا ریکارڈ
- دیگر ریکارڈز
- ریکارڈز اور دستاویزات کو محفوظ رکھنا
ریکارڈز اور دستاویزات کو محفوظ رکھنا
ایک رجسٹرڈ فرد کو چاہیے کہ وہ کسی بھی ٹیکس مدت کے ختم ہونے کے بعد 6 سال تک اس مدت کا ریکارڈ اور دستاویزات محفوظ رکھے۔
سیلز ٹیکس کے الیکٹرانک گوشوارے اور اس کی متعلقہ دستاویزات، اگر ہوں، کو بھی الیکٹرانک ریکارڈ میں محفوظ رکھنا ہو گا، اور اگر کبھی آفیسر انچارج طلب کرے تو معاون دستاویزات کے ساتھ فراہم کرنا ہو گا۔ اگر 15 دن سے زیادہ تاخیر ہو گی تو 5000 روپے ماہانہ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔