فہرست عنوانات
- سیلز ٹیکس ریکارڈز
- سیلز کا ریکارڈ
- خریداریوں اور درآمدات کا ریکارڈ
- وصول کی گئی رقومات کا ریکارڈ
- دیگر ریکارڈز
- ریکارڈز اور دستاویزات کو محفوظ رکھنا
دیگر ریکارڈز
ایک رجسٹرڈ فرد کو مندرجہ اشیاء کا ریکارڈ بھی رکھنا چاہیے:
- زیرو ریٹڈ اور مستثنیٰ اشیاء
- انوائسز کا ریکارڈ، کریڈٹ نوٹس، ڈیبٹ نوٹس، بینک سٹیٹمنٹ، انوینٹری
- یوٹیلٹی بیلز، تنخواہوں کی ادائیگیاں، کرائے کے معاہدے، خرید و فروخت کے معاہدے اور لیز کے معاہدے۔