فہرست عنوانات
- درآمدات
- غیر ملکی زرمبادلہ کا مینویل۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان۔ درآمدات
- برآمدات
- غیر ملکی زرمبادلہ کا مینویل۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان۔ برآمدات
- تجارت کے عارضی اعدادوشمار
- ری بیٹ کے دعوؤں کے بارے میں تلاش کریں
- تجارتی معاہدے
برآمدات
ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2016ء میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
- برآمدات کی بنیاد
- کون سی اشیاء برآمد کرنے کی اجازت ہے
- برآمدات کے حوالے سے ممنوعات اور پابندیاں
- استعمال شدہ کارگو کی دوبارہ برآمد
- افغانستان کو برآمدات اور افغانستان کے ذریعے وسطی ایشیائی ریاستوں کو برآمدات
- برآمدات اور درآمدات
- اشیاء یا آئٹمز کی دوبارہ برآمد
- انسانی امداد کے لیے استعمال ہونے والی اشیاء کی دوبارہ برآمد
- کیمیکلز وغیرہ کی برآمد
- ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز سے برآمدات
- گوادر سپیشل اکنامک زون سے برآمدات
- ایسی آئٹمز جن پر کم سے کم برآمدی قیمت لاگو ہوتی ہے۔
برآمدات کے حوالے سے عمومی مقاصد(ای جی ایم)
برآمدات کے حوالے سے عمومی مقاصد کی تفصیلات دیکھیں۔
برآمدات میں شریک یونٹس کے لیے آن لائن خودکار نظام
یہ نظام ایس آر او 327(آئی) 2008ء کے تحت برآمدات میں شریک یونٹس اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے ہے۔ اس معلوماتی پورٹل کی یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ کے لیے ایکسپورٹ کلکٹریٹ کسٹمز ہاؤس کراچی کا دورہ کیا جا سکتا ہے۔