Placeholder image

ڈربز-موبائل ڈیوائسز کی ریگولرائزیشن

ڈربز-موبائل ڈیوائسز کی ریگولرائزیشن

ڈیوائس  کی شناخت، رجسٹریشن اور بلاک کرنے کا نظام (ڈربز) ایک ایسا نظام ہے جس کے ذریعے  مقامی موبائل نیٹ ورکس پر چلنے والی غیر مجاز ڈیوائسز کی شناخت کی جاتی ہے۔یہ نظام خود کار طریقے سے مجاز ڈیوائسز کی رجسٹریشن کرتا ہے اور غیر مجاز ڈیوائسز کو بلاک کر دیتا ہے۔

-ڈربز یکم دسمبر 2018ء کو لانچ کیا گیا اور اسی تاریخ سے نافذ العمل ہے۔

عالمی مسافروں اور درآمد کنندگان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ  موبائل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا درست طریقہ کار جاننے کے لیے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں۔

        i.            ایس آر او نمبر 50(1)2019 اور 51(1)2019

        ii.                      کے کسٹمز جنرل آرڈر نمبر 10 اور کے کسٹمز جنرل آرڈر نمبر 1

 موبائل ڈیوائس ڈیوٹی کی معلومات -iii

 موبائل فون پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی شرح -iv

مزید تفصیلات کے لیے برائے مہربانی ڈیوائس کی تصدیق کا نظام۔پی ٹی اے کا وزٹ کریں