Placeholder image

درآمدات/برآمدات

غیر ملکی زرمبادلہ کا مینویل۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان۔ درآمدات

غیر ملکی زرمبادلہ کے مینویل۔ درآمدات میں درآمدات کے حوالے سے  تمام متعلقہ معلومات ملتی ہیں، بشمول:

  • درآمدی تجارت کا کنٹرول
  • درآمد کنندگان کی رجسٹریشن
  • درآمدات کی درجہ بندی
  • درآمدات کی شرائط
  • درآمدات کے لیے ادائیگیوں کے طریقہ ہائے کار
  • لیٹر آف کریڈٹ کے ادائیگی کے طریقے
  • مختلف ممالک کی طرف سے  لیٹر آف کریڈٹ کھولنے پر پابندی
  • نجی اکاؤنٹ کی بنیاد پر درآمدات
  • درآمدات کے لیے حاصل کیے گئے غیر ملکی زرمبادلہ کا استعمال
  • اشیاء کا گم ہو جانا
  • خصوصی انتظامات کے تحت  درآمدات کے لیے مجاز ڈیلرز کا تقرر
  • پاکستانی وسطی اداروں کے کاروبار کے لیے تبادلے کی سہولیات کی فراہمی