فہرست عنوانات
- انکم ٹیکس کے لیے رجسٹریشن
- ٹیکس گزاروں کی رجسٹریشن کے متعلق بنیادی معلومات
- رجسٹریشن سے پہلے درکار معلومات
- رجسٹریشن کا طریقہ کار
- انکم ٹیکس رجسٹریشن میں تبدیلی
- انکم ٹیکس رجسٹریشن کی تنسیخ
- رجسٹریشن کی تفصیلات میں تبدیلی
رجسٹریشن کی تفصیلات میں تبدیلی
رجسٹریشن کے وقت فراہم کیے گئے نام، پتے یا دیگر کوائف میں کوئی تبدیلی آتی ہے تو رجسٹرڈ شخص مجوزہ فارم کے ذریعے 14 دن کے اندر علاقائی ٹیکس دفتر کو آگاہ کرنے کا پابند ہے۔
کاروبار کی کیٹیگری میں تبدیلی علاقائی ٹیکس دفتر کی طرف سے مینوفیکچرنگ فیسلٹی کی تصدیق اور بجلی و گیس کے کاروباری صارف کی حیثیت سے تصدیق کے بعد ہو گی۔