Placeholder image

انکم ٹیکس کاگوشوارہ جمع کروائیں

ذاتی معلومات کو صیغہ راز میں رکھنا

اگر آپ قابل ٹیکس آمدن کے حامل ہیں اور اس کے باوجود آپ انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع نہیں کروا رہے تو آپ کو انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت جرمانہ اور قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ آپ کی ذاتی معلومات ٹیکس حکام کے سوا کسی کے سامنے افشاء نہیں کی جاتیں۔