فہرست عنوانات
- ای فائل میں لاگ ان ہوں
- e-Payments
- ادائیگیوں کی کمپیوٹرائزڈ رسید (CPR)
- (ADC) متبادل ذرائع سے انکم ٹیکس کی ادائیگی
- تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ
- جرمانے کی ادائیگی- فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست ( ATL )
تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ
مقررہ تاریخ تک ٹیکس جمع نہ کروانے کی صورت میں جرمانہ یا ڈیفالٹ سرچارج یا دونوں عائد ہو سکتے ہیں۔ ٹیکس واجبات کی ادائیگی میں ناکامی ایک قابل دست اندازی جرم ہے، جس کے نتیجے میں جرمانہ یا قید یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں، تاہم قید کی مدت ایک سال سے زائد نہیں ہے۔