فہرست عنوانات
- کسٹمز کے لیے رجسٹریشن
- رجسٹریشن کی دوبارہ تصدیق WeBOC
- رجسٹریشن کی اقسام
- تاجر کے طور پر رجسٹریشن
- کسٹمز ایجنٹ کے طور پر رجسٹریشن
- بانڈڈ کیریئرز کے طور پر رجسٹریشن
- شپنگ لائن کے لیے رجسٹریشن
- ویئر ہاؤس کے لیے رجسٹریشن
- اشیاء کی تفصیلات کی فراہمی اور کلیئرنس کے لیے انٹرنیٹ سے چلنے والا ون کسٹمز نظام
رجسٹریشن کی دوبارہ تصدیق WeBOC
- یوزر آئی ڈی کے حامل فرد کو وقتاً فوقتاً ڈپٹی/ اسسٹنٹ کلکٹر یوزر آئی ڈی کے تصدیقی سیکشن میں اصلی شناختی کارڈ بمع معاون دستاویزات کے پیش ہونا ہو گا۔
- ذاتی پیشی کے موقع پر درخواست گزار کی ڈیجیٹل تصویر اور انگوٹھے کا نشان لیا جائے گا۔
- کاروباری جگہ کا دورہ کیا جائے گا(اگر ضروری ہوا)