فہرست عنوانات
- گرین چینل
- ریڈ چینل
- اشیاء کے بارے میں ضوابط
- اشیاء کی دوبارہ درآمد
- کرنسی ڈیکلیریشن سسٹم (سی ڈی ایس)
- ڈیوٹی فری الاؤنس
- قیام کی منتقلی
قیام کی منتقلی
قیام کی منتقلی سے مراد یہ ہے کہ کوئی پاکستانی بیرون ملک دو سال یا اس سے زائد عرصہ قیام کے بعد واپس آ جائے۔ اس میں وہ غیر ملکی بھی شمار ہوتے ہیں جو پاکستان کم از کم دو سال رہنے کے لیے آ رہے ہوں۔