فہرست عنوانات
- سیلز ٹیکس ریکارڈز
- سیلز کا ریکارڈ
- خریداریوں اور درآمدات کا ریکارڈ
- وصول کی گئی رقومات کا ریکارڈ
- دیگر ریکارڈز
- ریکارڈز اور دستاویزات کو محفوظ رکھنا
سیلز کا ریکارڈ
سیلز کے ریکارڈ میں سپلائی کی جانے والی اشیاء یا فراہم کی جانے والی خدمات کے بارے میں مندرجہ ذیل معلومات موجود ہونی چاہئیں:
- تفصیلات
- کوالٹی
- مالیت
- کسٹمر کا نام اور پتہ، اور
- لاگو ہونے والے ٹیکس کی مالیت
ہر مہینے کے آخر میں رجسٹرڈ فرد کو چاہئے کہ وہ ان ریکارڈز میں موجود سیلز ٹیکس کی مالیت کو جمع کرے اور آؤٹ پٹ ٹیکس کے اکاؤنٹ میں اکٹھا کر دے۔