فہرست عنوانات
- سیلز ٹیکس ریفنڈ
- ریفنڈ کا دعویٰ کون لوگ کر سکتے ہیں؟
- ریفنڈ کے دعوے جمع کروانا
- فاسٹ سسٹم کے ذریعہ سیلز ٹیکس کی واپسی کی کارروائی
- سیلز ٹیکس / ایف ای ڈی ریفنڈ کی آن لائن ادائیگی
- زیادہ جمع کروائی گئی رقم کا ریفنڈ
زیادہ جمع کروائی گئی رقم کا ریفنڈ
اگر کوئی رجسٹرڈ فرد کسی غلطی کی وجہ سے زیادہ سیلز ٹیکس جمع کروا دے تو وہ ٹیکس جمع کروانے کے ایک سال کے اندر اندر ٹیکس حکام سے اس کی واپسی کا دعویٰ کر سکتا ہے۔