فہرست عنوانات
- سیلز ٹیکس کےگوشوارےجمع کروائیں
- سیلز ٹیکس کے گوشوارے کی درجہ بندی
- سیلز ٹیکس گوشوارے کی الیکٹرانک فائلنگ
- نظرثانی شدہ سیلز ٹیکس کے گوشوارے
نظرثانی شدہ سیلز ٹیکس کے گوشوارے
کوئی بھی رجسٹرڈ فرد گوشوارے جمع کرونے کے 120 دن کے اندر کسی غلطی، کوتاہی یا غلط اندراج کی صورت میں نظرثانی شدہ گوشوارہ اپنے متعلقہ علاقے کے کمشنر ان لینڈ ریونیو کی اجازت سے جمع کروا سکتا ہے۔