فہرست عنوانات
- ای۔ فائل میں لاگ ہوں
- متبادل ذرائع سے سیلز ٹیکس کی ادائیگی
- تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ
ای۔ فائل میں لاگ ہوں
سیلز ٹیکس کے واجبات جمع کروانے کے لیے کسی بھی فرد کو ای۔ فائل میں لاگ ان ہونا پڑے گا۔