سیکرٹری (میڈیا)
سکریٹری (میڈیا) علی شہزاد
(ذمہ داریاں)
• ایف بی آر (ہیڈکوارٹرز) کے سرکاری ترجمان کی جانب سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو جاری کردہ پریس ریلیزز، وضاحتیں، تردیدیں، محصولات کی وصولیوں کے اعدادوشمار اور پالیسی فیصلوں کا اجراء۔
• پریس ریلیز یا وضاحت کے اجراء کے لیے ایف بی آر (ہیڈکوارٹرز) کے مختلف وِنگز سے رابطہ اور ہم آہنگی۔
• ایف بی آر کے پروگراموں اور تقریبات کی میڈیا کوریج کے لیے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ، اسلام آباد اور اس کے صوبائی دفاتر سے رابطہ کاری۔
• چیئرمین ایف بی آر اور دیگر ممبران کی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے لیے انٹرویوز، پریس بریفنگز اور پریس کانفرنسز کا اہتمام اور ہم آہنگی۔
• سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے مواد کی تیاری اور اس کی پوسٹنگ۔
• ممبر (ٹی پی ایس)/چیف (ٹی پی ایس) کی طرف سے تفویض کردہ دیگر ذمہ داریاں۔

