تجویز کردہ فارم (معلومات کی درخواست)
معلومات تک رسائی کے حق قانون، 2017 کے تحت آر ٹی آئی درخواست فارم |
|
درخواست گزار کا نام | |
فون نمبر | |
پتہ | |
پبلک باڈی کا نام جس سے معلومات حاصل کی جائیں۔ | |
درخواست کردہ معلومات کا موضوع | |
معلومات کی درخواست (مخصوص سوالات) | |
تاریخ | |
دستخط |