Placeholder image

ایف بی آر کی تنظیمی کارکردگی کے نمایاں اشاریئے

ایف بی آر کی تنظیمی کارکردگی کے نمایاں اشاریئے

تنظیمی  کارکردگی  کے نمایاں اشاریئے۔ I: محصولات کے اہداف کی کارگذاری
 
(1) تفویض کردہ ہدف کے مقابلہ میں حاصل کردہ ہدف کی شرح فیصد 
 
(2) ٹیکس کے ذرائع کی بنیاد پر محصولات کی وصولیوں کی تفصیل  
 
(a) انکم ٹیکس
 
(b) سیلز ٹیکس
 
(c) فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی
 
(d) کسٹمز ڈیوٹی
 
(e) دیگر ( ورکرز ویلفیئر فنڈ، کپیٹل ویلیو ٹیکس وغیرہ)
 
(3) شعبہ جات کی بنیاد پرمحصولات کی وصولیوں کی تفصیل       
 
(a) کارپوریٹ ٹیکس کی وصولیاں
(b) ایسو سی ایشن آف پرسنز سے ٹیکس کی وصولیاں
(c) انفرادی / تجارتی وصولیاں
(4) جغرافیہ کے اعتبار سے ٹیکس کی وصولیوں کی تفصیل
(a)   ٹیکس دفتر کے حساب سے
(5)   رجسٹر ہونے والےنئے ٹیکس دہندگان کی تعداد
               (a)ٹیکس دفتر کے حساب سے
(b)             فیصد اضافہ
 (c )             کلُ آبادی کا فیصد
(6)        ٹیکس کے ذرائع کے اعتبار سے فعال ٹیکس دہندگان کی تعداد
(a) انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان 
(b) سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان
تنظیمی   کارکردگی کے نمایاں اعشاریے ۔ 2   آٹو میشن/ خودکاری  کا معیار
(1) مکمل طور پرخود کار طریقہ ہائے  عمل کی فیصد تعداد
(2) ایسے    طریقہ ہائے عمل  کی فیصد تعداد جنہیں زیادہ موثر بنانے کے لئے ازسرِنو ڈیزائن کیاگیا ہے۔
(3) انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اُن سسٹمز کی تعداد جنہیں تیار  ،  مکمل  اور فعال کیا گیا ۔
(4) موبائل ایپلیکیشنز جیسی  متعارف کرائی گئی آن لائن سہولیات کی تعداد  
(5) بندرگاہوں پر جہازوں کے لنگر انداز  رہنے  کا دورانیہ  کم کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی تعداد۔
 
تنظیمی  کارکردگی  کے نمایاں اعشاریے ۔  3 ٹیکس دہندگان کے لئے سہولیات 
(1) خدمات  کی فراہمی  پر  اظہار  اطمینان    کرنے والے ٹیکس دہندگان کی شرح فیصد۔
(2) ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے وقت میں کمی کی شرح فیصد۔
(3) ایف بی آر کے تیار کردہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نظام کے ذریعے طے  کیے گئے  رقم کی واپسی کے دعووں  کی شرح فیصد۔
(4) ٹیکس ادائیگی کے اشاریے   میں بہتری کی شرح فیصد۔
(5) انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی واپسی  کے  عمل  کے لیے درکار اوسط وقت میں کمی کی شرح فیصد۔
(6) سرحد پار تجارت کے فروغ   کے لیے   سامان کی موقع پر معائنہ/  فزیکل انسپکشن میں کمی کی شرح فیصد۔
(7) پوسٹ کلیئرنس آڈٹ میں اضافے کی شرح فیصد۔
(8) تجارت کو آسان بنانے  کی غرض سے  رسک مینجمنٹ سسٹم  کو مضبوط بنانے کے لیے خودکار کئے جانے والے  مختلف    طریقہ ہائے عمل  کی تعداد۔
(9) مالی سال کے دوران آڈٹ ونگ کی جانب سے  ٹیکس دہندگان کی نمٹائی گئی درخواستوں  کی تعداد۔
 
 
تنظیمی کارکردگی کے نمایاں اعشار یے ۔  4 : ایف بی آر کا محصولات جمع کرنے والے دیگر اداروں اور محکموں کے ساتھ اشتراکِ کار 
(1)                       ملک بھر میں محصولات کے صوبائی اداروں  اور دیگر    سرکاری  محکموں کے ساتھ قائم کیے گئے      فعال ڈیٹا روابط کی تعداد۔
(2)   دیگر اداروں  کے ساتھ شروع کیے گئے ڈیٹا تیار کرنے کے پراسسز/ طریقہ ٔ               کار کی تعداد۔
(3) "تھرڈ پارٹی ڈیٹا بیسز کو ان لینڈ ریونیو سروس کے  نظام کے ساتھ منسلک کرنا  تاکہ ڈیٹا کا خودکار تبادلہ ممکن ہو سکے۔ 
(4) ہر  علاقے /صوبے میں پوائنٹ آف سیل      سسٹم کے انضمام کی شرح فیصد۔
(5) مخصوص درآمدات اور ملکی پیداوار میں سے نگرانی اور تلاش      کیے گئے حصے کا فیصد تناسب
تنظیمی کارکردگی کے نمایاں اعشار یے ۔                   5    محصولات کے قوانین  کو آسان بنانا
(1) مالی سال کے دوران   ود ہولڈنگ  ٹیکس کے  کم کئے جانے والے زمروں  کی تعداد 
(2) مالی سال کے دوران  کتنے ٹیکسوں کی شرح میں ردوبدل کرکے انہیں بہتر   بنا یا گیا۔  
تنظیمی کارکردگی کے نمایاں اعشاریے ۔                   6   ایف بی آر کی جانب سے خطرے کی بنیادپر مبنی  کیا گیا آڈٹ
1. ایف بی آر کی جانب سے قرعہ اندازی کی بنیاد پر  منتخب کیے گئے کیسز کی تعداد
2. مالی سال کے دوران مکمل کیے گئے خطرے کی بنیاد پر مبنی کئے گئے  آڈٹس کی شرح (فیصد)
3. آڈٹ کیسز کے حوالے سے ماہانہ کارکردگی رپورٹس کا جائزہ
 a. ۔انکم ٹیکس آرڈیننس، 2001 کی دفعہ 214C کے تحت
b.   ۔سیلز ٹیکس ایکٹ، 1990 کی دفعہ 72B کے تحت
c. ۔فیڈرل ایکسائز ایکٹ، 2005 کی دفعہ 42B کے تحت
تنظیمی کارکردگی کے نمایاں اعشاریے ۔       7 ۔ قومی ٹیکس / کسٹمز پالیسی کی تشکیل
1. کسٹمز / ان لینڈ ریونیو سے متعلق قوانین، قواعد، طریقہ کار اور متعلقہ قوانین پر   مشتمل  سالانہ بجٹ تجاویز کا نفاذ اور ان پر کامیاب عمل درآمد
2. سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے   دیگر  ممالک کے ساتھ کیے گئے ٹیکس معاہدوں کی تعداد
تنظیمی  کارکردگی  کے نمایاں اعشار یے  8: ایف بی آر کی انسانی وسائل کی ترقی اور عوام تک  رسائی
1 مالی سال کے دوران  ملک بھر میں مکمل کئے گئے منصوبوں  کی تعداد
2 مالی سال کے دوران  تربیت کے لیے بیرونِ ملک بھیجے گئے افسران کی تعداد
3 سال کے دوران انضباطی قواعد (E&D Rules, 1973) کے تحت کی گئی تادیبی کارروائیوں  کی تعداد 
4 انعامی قواعد کے تحت  دیئے گئے انعامات  کی تعداد
5 ٹیکس دہندگان کی سہولت اور آسانی  کے لیے چلائی   گئی میڈیا مہمات کی تعداد
6 سال کے دوران  ٹیکس دہندگان کی  کتنی شکایات کا ازالہ کیا گیا ۔
تنظیمی  کارکردگی  کے نمایاں اعشاریے ۔9   : مختلف قانونی فورمز پر ایف بی آر کی نمائندگی
 
  1۔   سپریم کورٹ ، ہائی کورٹس یا وفاقی ٹیکس محتسب کی عدالتوں میں  زیرِ سماعت  مقدما ت میں  ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) کی بطور واحد فریق نمائندگی  
2۔ ایک متعین  طریقۂ  کار/ ایس او پی  کی بنیاد پر    ہر پینل ایڈووکیٹ اور اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر کی  انفرادی کارکردگی کا  سالانہ جائزہ
 
تنظیمی  کارکردگی کے نمایاں اعشاریے  10: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  کی ہدایات پر عمل درآمد
1. آڈٹ اعتراضات  کے تصفیہ کے لیے ورکنگ پیپر کی تیاری اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  میں بروقت جمع کروانا
2. مطلوبہ اقدامات کی تکمیل کے لیے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  کی ہدایات کو ملک بھر کے دفاتر  میں بروقت تقسیم کرنا
 
تنظیمی چارٹ میں درج ذیل تبدیلیاں  کر لیں :
ممبر ان لینڈ ریونیو  آپریشنز
ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی
10    کسٹمز ڈائر یکٹر جنرلز
09 ان لینڈ ریونیو ڈائریکٹر جنرلز
ممبر ا ٓر گنائزیشنل آڈٹ
منسٹر برائے خزانہ و محصولات کے ضمن میں یہ لکھیں:
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات