ایف بی آر۔ نصب العین ، مقصد اور اقدار
ہمارا نصب العین
محصولات میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کے لئے جدید،روشن خیال، موثر ، خود مختاراور قابلِ اعتماد ادارہ بنانے کے ساتھ ساتھ معیاری خدمات فراہم کرنا اور ٹیکس اور اس سے متعلقہ قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے.
ہمارا مقصد
جدید طریقوں کے استعمال ، ٹیکس دہندگان کی معاونت اور پُر عزم ، مطمئن اور پیشہ ورانہ مہارت رکھنے والے عملہ کی تشکیل کے ذریعے ٹیکس کے نظام کی اہلیت کو بڑھانا ہے تاکہ واجب الادا ٹیکس بطریق ِاحسن جمع کئے جا سکیں۔
ہماری اقدار
- دیانت داری
- پیشہ ورانہ طرزِ عمل
- ٹیم ورک
- خوش اخلاقی
- انصاف کرنا
- شفافیت
- جواب دہی

