تنازعات کا متبادل حل
تنازعات کا متبادل حل(ADR) ایک ایسا نظام ہے جس میں ٹیکس گزار انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹمز اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے حوالے سے کوئی تنازعہ پیدا ہونے پر آزاد ماہرین کی رائے حاصل کرنے کے لیے درخواست دائر کر سکتا ہے، پھر ان ماہرین کی تجاویز پر عدالت سے باہر ٹیکس کلکٹر کے ساتھ تصفیہ کر سکتا ہے۔