ایف بی آر نے پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کر دیا۔
-
ہر ماہ کروڑوں کے انعامات قرعہ اندازی کے ذریعے دیئے جائیں گے۔
-
پہلی قرعہ اندازی 15 جنوری (دو ہزار بائیس) کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہو گی۔
-
دسمبر2021 میں پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری کرنے والے قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے۔
-
عوام پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری کر کے انعامی سکیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ترجمان ایف بی آر
-
ایف بی آر عوام کی راہنمائی کے لیے 11 دسمبر 2021 سے اشتہاری مہم شروع کر رہا ہے۔
-
انعامی سکیم سے متعلق راہنمائی کے لیے ایف بی آر ہیلپ لائن 111772772 پر کال کریں۔
-
اکثر پوچھے گئے سوالات - پی او ایس پرائز سکیم - ٹیکس آسان ایپ
پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) انضمام