Placeholder image

لیگل

لیگل

ایف بی آر ٹیکس دہندگان کی برادری میں اعتماد بحال کرکے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹیکس قوانین کو منصفانہ اور شفاف طریقے سے لاگو کرکے ملکی محصولات میں اضافے یقینی بنا رہا ہے۔

ایف بی آر کا لیگل ونگ ٹیکس قوانین کے نفاذ میں مدد کرتا ہے۔ محصولات میں اضافے کا ہدف ایف بی آر کے دیگر شعبہ جات کے ساتھ مل کر حاصل کیا جاتا ہے۔ ایف بی آر کا لیگل ونگ مختلف قانونی فورمز کے سامنے محصولات کی مناسب نمائندگی کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔