Placeholder image

کسٹمز

کسٹمز

پاکستان کسٹمز ممنوعہ و غیر قانونی سامان کی نقل و حرکت کے خلاف پاکستانی سرحدوں کا محافظ ہے اور حقیقی تجارت میں سہولت کار کے فرائض سرانجام دیتا ہے۔ یہ بین الاقوامی تجاتی سامان پر ٹیکس و لیوی کی مد میں محصولات اکٹھے کرکے حکومت پاکستان کی آمدن کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔یہ ادارہ ملکی صنعت کے تحفظ، پرتعیش اشیاء کی کھپت کی حوصلہ شکنی اور پسماندہ علاقوں میں تعمیر و ترقی کو فروغ دیتا ہے۔