Placeholder image

کسٹمز

کسٹمز

پاکستان کسٹمز ممنوعہ اشیاء کی نقل و حرکت کے خلاف پاکستان کی سرحدوں کا محافظ ہے اور جائز تجارت کے لئے سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ بین الاقوامی تجارتی سامان پر ٹیکس و لیوی کی مد میں محصولات جمع کرنے کا حکومتِ پاکستان کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ یہ ادارہ نہ صرف ملکی صنعت کے تحفظ میں مددگار ہے بلکہ پُرتعیش اشیاء کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرتا ہے اور پسماندہ علاقوں کی ترقی کو فروغ دیتا ہے۔