Placeholder image

لیگل

لیگل

ایف بی آر ٹیکس دہندگان پر  اعتماد کو بحال کرتے ہوئے اور ٹیکس قوانین کو منصفانہ اور  مؤثر  انداز میں نافذ کر کے محصولات میں اضافے کے عمل میں مصروف ہے۔
ایف بی آر کا  شعبہ ٔ قانون  ٹیکس قوانین کے نفاذ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ محصولات میں اضافہ دیگر شعبہ جات  کے ساتھ مربوط حکمت  ِعملی کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ شعبہ ٔ قانون  مسلسل اس بات کی کوشش کرتا ہے کہ مختلف قانونی فورمز پر  محصولات  کے مؤقف کی مؤثر نمائندگی یقینی بنائی جائے۔