Placeholder image

ایف بی آر نے پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کر دیا۔

ایف بی آر نے پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کر دیا۔

  • ہر ماہ کروڑوں کے انعامات قرعہ اندازی کے ذریعے دیئے جائیں گے۔ 
  • پہلی قرعہ اندازی 15 جنوری (دو ہزار بائیس)  کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہو گی۔ 
  • دسمبر2021 میں پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری کرنے والے قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے۔ 
  • عوام پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری کر کے انعامی سکیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ترجمان ایف بی آر
  • ایف بی آر عوام کی راہنمائی کے لیے 11 دسمبر 2021 سے اشتہاری مہم شروع کر رہا ہے۔ 
  • انعامی سکیم سے متعلق راہنمائی کے لیے ایف بی آر ہیلپ لائن 111772772 پر کال کریں۔ 
  • اکثر پوچھے گئے سوالات - پی او ایس پرائز سکیم - ٹیکس آسان ایپ