آپ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹمز، فیڈرل ایکسائز کے بارے میں اپنے سوالات مندرجہ ذیل پورٹل کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں
اپنا سوال جمع کروائیں
آپ کو اپنا نام، موبائل نمبر، فعال ای میل ایڈریس ، سوال کی نوعیت اور اس طرح کی دیگر متعلقہ تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔