Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

The Chairman Federal Board of Revenue, Mr. Asim Ahmad has constituted two Anomaly Committees i.e. Anomaly Committee-Business and Anomaly Committee-Technical

After the presentation of Federal Budget 2023-24, the Chairman Federal Board of Revenue, Mr. Asim Ahmad has constituted two Anomaly Committees i.e. Anomaly Committee-Business and Anomaly Committee-Technical. These committees will identify and remove the business and technical related anomalies identified in the Finance Bill 2023 and present recommendations to FBR for removal of the same.
 
The Anomaly Committee-Business will be headed by Dr. Khurram Tariq President Faisalabad Chamber of Commerce & Industry while co-Chairpersons will be Ms. Suraiya Ahmed Butt, Member Customs Policy FBR and Mr. Afaque Ahmad Qureshi Member IR-Policy FBR. 
 
The Anomaly Committee-Technical will be chaired by Mr. Ashfaq Yousaf Tola, Chairman Reforms and Resource Mobilization Commission while Member Customs Policy and Member IR-Policy FBR will be co-Chairpersons. Other members include prominent businessmen from different Chambers of Commerce and trade bodies. 
 
Both the Committees have been duly notified by FBR and are required to submit their suggestions by 19th June, 2023.
 
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عاصم احمد نے دو اناملی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔
 
‎وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کے بعد چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عاصم احمد نے دو اناملی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ ایک اناملی  کمیٹی بزنس اور دوسری اناملی  کمیٹی ٹیکنیکل ہے۔ یہ کمیٹیاں فنانس بل میں شامل کاروباری اور تکنیکی اناملیز کا جائزہ لیں گی اور ان کو دور کرنے کے لیے ایف بی آر کو سفارشات پیش کریں گی۔
 
‎اناملی  کمیٹی بزنس کی سربراہی فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کے صدر ڈاکٹر خرم طارق کریں گے جبکہ شریک چیئرپرسن ممبر کسٹمز پالیسی ایف بی آر  ثریا احمد بٹ اور ممبر آئی آر پالیسی ایف بی آر آفاق احمد قریشی ہوں گے۔
‎اناملی کمیٹی ٹیکنیکل کی صدارت   چیئرمین ریفارمز اینڈ ریسورس موبلائزیشن کمیشن اشفاق یوسف تولہ  کریں گے جبکہ ممبر کسٹمز پالیسی اور ممبر آئی آر پالیسی ایف بی آر اس کمیٹی میں بھی شریک چیئرپرسن ہوں گے۔ دیگر اراکین میں مختلف چیمبرز آف کامرس اور تجارتی اداروں کے ممتاز تاجر شامل ہیں۔
‎دونوں کمیٹیاں 19 جون 2023 تک اپنی تجاویز پیش کریں گی۔
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Jun 13, 2023