Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

RTO Rawalpindi Seals Counterfeit Cigarette Manufacturing Factory

On the directions of Member (IR-Operations) Mir Badshah Khan Wazir and under the supervision of Chief Commissioner Regional Tax Office Rawalpindi, a counterfeit cigarette manufacturing factory was raided and sealed in the area of Jhangi Syedan in Rawalpindi. The Additional Commissioner Headquarters Riaz Khan headed the raid which was carried out by Assistant Director Shujaat Khan and his team. The RTO Team recovered machinery and counterfeit cigarettes worth millions of rupees and then sealed the factory. 
 
The said factory was secretly built in the basement of a building, where counterfeit cigarettes of various brands were being manufactured and supplied all over Pakistan.
 
 
 
ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی کی کاروائی، جھنگی سیداں میں جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری سیل کر دی گئی۔
 
ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز میر بادشاہ خان وزیر کی ھدایت اور چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی کی زیر نگرانی جھنگی سیداں کے علاقہ میں جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری سیل کردی گئی ۔ ایڈیشنل کمشنر ہیڈکوارٹر ریاض خان کی سربراہی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر شجاعت خان اور اُن کی ٹیم نے  جھنگی سیداں پشاور روڈ پر جعلی سگریٹ بنانیوالی  فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی کے عملہ نے کروڑوں روپے کی مشینری اور جعلی سگریٹ برآمد کرکے فیکٹری سیل کر دی۔مذکورہ فیکٹری ایک عمارت کی  بیسمنٹ میں خفیہ طریقے سے بنائی گئی تھی جہاں مختلف برانڈز کے سگریٹ جعلی طور پر تیار کئے جا رہے تھے اور پاکستان بھر میں سپلائی کئے جا رہے تھے۔
 
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Jan 24, 2024