Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

RTO Islamabad Seals Two Restaurants For Issuing Fake Receipts/Invoices

The Regional Tax Office, Islamabad on Monday has sealed two prominent restaurants in Islamabad after citizens/consumers reported that the restaurants were issuing fake receipts/invoices. 
 
This is in line with FBR’s drive to bring Tier-1 Retailers/Restaurants under the tax net through POS Invoicing system.
 
After determining that the reported receipts were counterfeit, a team of RTO Islamabad led by Deputy Commissioner sealed two restaurants and their subsidiary branches in Islamabad and also imposed a total penalty of Rs. One Million on these restaurants. 
 
FBR is committed to discourage the fake invoices culture and ensure tax compliance through effective enforcement of tax regulations. 
 
ایف بی آر
***
پریس ریلیز
***
ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر دو ریسٹورنٹس سیل کر دیئے۔
***
ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے پیر کے روز شہر کے دو معروف ریسٹورنٹس کو شہریوں کی طرف سے جعلی رسدیں جاری کرنے کی شکایات پر سیل کردیا۔
 
یہ اقدام ایف بی آر کی طرف سے ٹیئر 1 ریٹیلرز/ریسٹورنٹس کو پوائنٹ آف سیل انوائسنگ سسٹم کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کی کوششوں کے تسلسل میں اٹھایا گیا ہے۔
 
جعلی رسیدوں کی تصدیق کرنے کے بعد ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد کی ایک ٹیم نے ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں اسلام آباد کے دو ریسٹورنٹس  اور ان کی ذیلی برانچز کو سیل کرکے ان پر مجموعی طور پر  دس  لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔
 
ایف بی آر جعلی رسیدیں جاری کرنے کے رجحان کی حوصلہ شکنی کرنے اور ٹیکس قوانین کے موثر نفاذ کے ذریعے ٹیکس کمپلائنس کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے۔
 
***

 

.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Dec 09, 2024