Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Qatari Charge d’ Affaires Calls on Chairman FBR

Mr. Essa Mohammad Al-Dasem Al-Kubaisi, Charge d’ Affaires of Qatar, visited Federal Board of Revenue Headquarters today and held a meeting with Chairman FBR Malik Amjed Zubair Tiwana.
During the meeting, the two sides agreed to enhance cooperation in areas of customs and tax to further boost trade relations between the two brotherly countries. It was agreed that mutual collaboration would be strengthened by sharing best practices and expertise of the two countries in these fields. This exchange of knowledge would help optimize processes, enhance efficiency and facilitate smooth bilateral trade.  Streamlining the procedures and reducing trade barriers were identified as essential factors in achieving this goal.
The two sides also discussed several other matters including the possibility of exploring more potential areas for future cooperation between the two countries. 
 
چیئرمین ایف بی آر سے قطرکے ناظم الامور کی ملاقات
 
 
قطر کے ناظم الامور عیسیٰ محمد الداسم الکوبیسی نے منگل کے روز فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ سے ملاقات کی۔
 
ملاقات کے دوران کسٹمز اور ٹیکس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا تاکہ دونوں برادر ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک ان شعبوں میں بہترین طریقوں اور مہارتوں کا اشتراک کریں گے جس سے باہمی تعاون کو مزید تقویت ملے گی۔ اس اشتراک سے پراسسز کو بہتر بنانے، کارکردگی کو بڑھانے اور دو طرفہ تجارت کو آسان بنانے میں مدد ملے گی۔ ان مقاصد کے حصول کے لئے طریقہ کار کو آسان بنانے اور تجارتی رکاوٹوں کو کم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔
 
 ملاقات میں  دونوں ممالک کے درمیان مستقبل میں مزید تعاون کے لئے ممکنہ شعبوں کی تلاش کے امکانات سمیت کئی دیگر اُمور پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Aug 22, 2023