Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Probationary Officers of 51st Common Training Program Visit FBR

The probationary officers of 51st Common Training Programme (CTP) visited the Federal Board of Revenue Headquarters today as part of their pre-service training activities. The batch comprised 236 officers including 92 female officers. Upon arrival, the probationers were received warmly by officers of FBR and escorted to the auditorium for a briefing.
Member Administration Syed Nadeem Hussain Rizvi chaired the session which was also attended by Member Inland Revenue-Operations Mir Badshah Khan Wazir, Member Customs-Operations Dr. Farid Iqbal Qureshi and other senior officers of the Revenue Division. 
On the occasion, Member Administration briefed the visiting officers about the working, structure and functions of FBR. He apprised them about the revenue collection system and various initiatives and interventions being undertaken to broaden the tax base to tap true tax potential for betterment of the national economy. He also informed about reform measures being introduced to transform FBR into a modern and dynamic organization. Mr. Rizvi also wished the probationers best of luck in their future endeavors.  
The probationary officers also visited different Wings of FBR for first-hand experience of working of the Division. They evinced keen interest in the functioning of FBR and asked queries for understanding of the tax administration. Later, souvenirs were also distributed among the trainee officers.
 
51ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت افسران کا ایف بی آرہیڈ کوارٹرز کا دورہ۔
 
 
51ویں کامن ٹریننگ پروگرام (CTP) کے زیر تربیت افسران نے اپنی پری سروس ٹریننگ سرگرمیوں کے ایک حصہ کے طور پربدھ کے روزفیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔اس بیچ میں 96 خواتین سمیت 236 افسران شامل تھے۔ زیر تربیت افسران کے ایف بی آرہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر اُن کا پرتپاک استقبال کیا گیااور اُنہیں بریفنگ کے لئے آڈیٹوریم لے جایا گیا۔

ممبر ایڈمنسٹریشن سید ندیم حسین رضوی نے اجلاس کی صدارت کی جبکہ ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز میر بادشاہ خان وزیر، ممبر کسٹمز آپریشنز ڈاکٹر فرید اقبال قریشی اورریونیو ڈویژن کے دیگر سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پرممبر ایڈمنسٹریشن نے زیر تربیت افسران کو ایف بی آر کے سٹریکچر،اور کام کے طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ دی۔اُنہوں نے محصولات جمع کرنے کے نظام اور ملک کی معیشت کی بہتری کے لئے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کے لئے اُٹھائے گئے مختلف اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ندیم حسین رضوی نے زیر تربیت افسران کے بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ زیر تربیت افسران نے ڈویژن کے مختلف ونگز کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے ایف بی آر کے کام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیااور ٹیکس سسٹم کو سمجھنے کے لئے سوالات بھی پوچھے۔بعد ازاں زیر تربیت افسران میں سوونیئر بھی تقسیم کئے گئے۔

.
Public Relations (PR) Wing
Jan 31, 2024