PRESS RELEASE
On the direction of Chairman FBR, all pending Sales Tax Refund Payment Orders of exporters amounting to worth Rs. 32 Billion processed in faster upto 30th Sep, 2024 will be disbursed on 1st November, 2024.
پریس ریلیز **
چیئرمین ایف بی آر کی ہدایت پر ایکسپورٹرز کے تقریبا 32 ارب روپے کے زیر التوا سیلز ٹیکس ریفنڈ پیمنٹ آرڈرز ( آر پی اوز) جو 30 ستمبر 2024 تک فاسٹر (Faster ) سسٹم میں پراسس کیے جا چکے ہیں انہیں یکم نومبر 2024 کو جاری کر دیا جائے گا ۔
.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Taxpayers Services (TPS) Wing
Oct 31, 2024