Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

PRESS RELEASE

Federal Board of Revenue is pleased to announce significant amendments in the Income Tax Rules, 2002, as notified via S.R.O. 1638(I)/2024, dated 18th October 2024. These amendments, issued under section 237 of the Income Tax Ordinance, 2001, are aimed at improving the efficiency and responsiveness of the Active Taxpayer’s List (ATL) system.
 
Under the new amendments, the ATL will now be updated on daily basis, replacing the previous practice of weekly updates. This adjustment ensures that taxpayers who meet their filing obligations are reflected as active taxpayers promptly, enhancing real-time accuracy and facilitating compliance. Taxpayers who submit their Income Tax Returns (ITR) for the latest tax year (2024) by the due date, or within any extension granted, will be included in the ATL immediately. Additionally, taxpayers who file their returns after the due or extended date may still be included in the ATL upon payment of the surcharge specified in section 182A of the Income Tax Ordinance. The previous system, whereby the ATL was shifted annually in March, has been revised. Now, a taxpayer’s inclusion in the ATL will occur immediately upon filing the ITR, streamlining the process and ensuring timely recognition of compliance.
 
These amendments represent a significant step forward in enhancing the efficiency and transparency of FBR’s operations. By adopting a more dynamic and responsive approach to ATL updates, FBR is committed to facilitating taxpayers and ensuring smoother processes for the benefit of all stakeholders.
 
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 18 اکتوبر 2024 کو S.R.O. 1638(I)/2024 کے ذریعے انکم ٹیکس قواعد 2002 میں اہم ترامیم کردی ہیں۔

ان ترامیم کو انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 237 کے تحت کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ کے سسٹم کو مزید فعال بنانا ہے ۔ ان نئی ترامیم کے تحت اب ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ کو ہفتہ وار کے بجائے روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ اس طریقہ کار سے ٹیکس دہندگان انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر فوری طور پر ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل ہو سکیں گے، جس سے ریئل ٹائم ایکیوریسی میں بہتری آئے گی اور ٹیکس کمپلائنس میں سہولت ملے گی۔ وہ ٹیکس دہندگان جو ٹیکس سال (2024) کے لیے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے مقررہ تاریخ تک، یا دی گئی کسی توسیع کے اندر، جمع کرائیں گے ، انہیں فوراً ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کردیا جائے گا ۔ علاوہ ازیں مقررہ یا توسیعی تاریخ کے بعد گوشوارے جمع کرنے والے ٹیکس دہندگان انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 182A کے تحت سرچارج کی ادائیگی پر ایکٹیو ٹیکس پئیرز لسٹ میں شامل ہو سکیں گے۔ پرانے سسٹم کے تحت ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ کو ہر سال مارچ میں اپڈیٹ کیا جاتا تھا، جس کو تبدیل کردیا گیا ہے اور اب انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے پر ٹیکس دہندہ کو فوری طور پر ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کر دیا جائے گا جس سے پراسس مزید مؤثر اور ٹیکس کمپلائنس بہتر ہو جائے گی۔ یہ ترامیم ایف بی آر آپریشنز کی کارکردگی کو بہتر اور شفافیت کو یقینی بنا نے کی عکاسی کرتی ہیں۔ ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ اپ ڈیٹس کے لیے زیادہ متحرک طریقہ اختیار کر کے ایف بی آر، ٹیکس دہندگان اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Oct 24, 2024