PRESS RELEASE
FBR has initiated a countrywide exercise for conducting audit of Urea/ Fertilizers dealers to ensure that they pay the correct amount of income tax on their earnings. Notices have been issued for audit to a total number of 437 cases. The proceedings are on hands and shall shortly be finalized. Besides above, notices to all non-filers have also been issued by the concerned Inland Revenue Field Formations.
پریس ریلیز
ایف بی آر نے ملک بھر میں یوریا/ فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کردیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ وہ اپنی آمدنی پر صحیح انکم ٹیکس ادا کریں۔
اس سلسلے میں مجموعی طور پر 437 کیسز کے آڈٹ کے لئے نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔ آڈٹ کا عمل تیزی سے جاری ہے اوراسے بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔
اس کے علاوہ تمام نان فائلرز کو بھی متعلقہ ان لینڈ ریونیو فارمیشنز کی طرف سے نوٹسز جاری کر دئے گئے ہیں۔
.
Public Relations (PR) Wing
Public Relations (PR) Wing
Jun 24, 2024