Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

PRESS RELEASE

On the directions of the Honorable Prime Minister, Mr. Muhammad Shehbaz Sharif, Federal Board of Revenue has issued instructions to Field Formations to decide all Sales Tax Refund claims within 30 days. All concerned Chief Commissioners have been directed to ensure compliance of these instructions.

 تمام موخرسیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا فیصلہ تیس دن کے اندر کیا جائے۔وزیراعظم کے احکامات پر ایف بی آر کی ہدایات

وزیر اعظم کے احکامات کے مطابق ایف بی آر نے  فیلڈ فارمیشنز کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ تمام موخر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا فیصلہ تیس دن کے اندر کیا جائے۔ایف بی آر نے تمام متعلقہ چیف کمشنرز کو ان ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے ذاتی طور پر نگرانی کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔

.
Public Relations (PR) Wing
Mar 06, 2024