Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

PRESS RELEASE (Baggage Rules)

​FBR issued draft SRO 2028(I)/2024 dated 06.12.2024 proposing certain amendments in its notification No. SRO 666(I)/2006 dated 28.06.2006 pertaining to Baggage Rules, which has created a wrong impression that the value of personal baggage has been fixed up to USD1200 and this confusion has been circulating in the press and other media in the country.
 
​It is hereby clarified that in the draft Notification, the term “commercial quantity” defined in Baggage Rules, 2006 was elaborated to fix a limit of USD1200 for goods brought in baggage prima facie for trading or pecuniary gain. The purpose of the draft amendment is to curb the misuse of the baggage facility by commercial carriers. However, as explicitly mentioned in the notification the limit of USD 1200 does not include the items for “personal use or gift” by a passenger. Therefore, it is clarified that the limit of USD 1200 mentioned in the draft Notification does not apply to items of personal use and bona fide baggage items. The impression that Customs shall confiscate personal baggage valuing more than USD1200 is strongly rebutted.
 
As the draft Notification has been widely misinterpreted in the public particularly in the social media, therefore to avoid spread of further confusion the draft Notification has been withdrawn.
ایف بی آر
*** پریس ریلیز ***
ایف بی آر نے 6 دسمبر 2024 کو ایس آر او 2024(I)/2028 جاری کیا تھا جس میں بیگیج رولز سے متعلق ایس آر او /2006(1)666مورخہ 28 جون 2006 میں کچھ ترامیم کی تجویز دی گئی تھی۔ اس سے ایک غلط تاثر پیدا ہوا کہ پرسنل بیگج کی حد 1200 امریکی ڈالر تک مقرر کر دی گئی ہے، اور یہ غلط فہمی ملک کے مختلف ذرائع ابلاغ پر گردش کر رہی ہے۔
یہ بات واضح کی جاتی ہے کہ نوٹیفکیشن میں بیگیج رولز 2006 میں دی گئی اصطلاح " تجارتی مقدار " کو اس طرح بیان کیا گیا تھا کہ سامان، جو بظاہر تجارتی مقاصد یا مالی فائدے کے لیے لایا گیا ہو، اس کی حد 1200 امریکی ڈالر مقرر کی جائے۔ اس مسودے میں تجویز کی گئی ترمیم کا مقصد بیگیج کی سہولت کے غلط استعمال کو روکنا ہے۔ تاہم، جیسا کہ نوٹیفکیشن میں واضح طور پر ذکر کیا گیا ہے، 1200 امریکی ڈالر کی یہ حد کسی مسافر کے لیے "ذاتی استعمال یا تحفے" کی اشیاء پر لاگو نہیں ہوتی ۔ اس لیے وضاحت کی جاتی ہے کہ نوٹیفکیشن میں مذکورہ 1200 امریکی ڈالر کی حد ذاتی استعمال پر لاگو نہیں ہوتی۔ اس تاثر کو سختی سے مسترد کیا جاتا ہے کہ کسٹمز 1200 امریکی ڈالر سے زیادہ مالیت کے ذاتی سامان کو ضبط کرے گا۔
چونکہ اس نوٹیفکیشن کو عوامی سطح پر، خصوصاً سوشل میڈیا پر، وسیع پیمانے پر غلط سمجھا گیا ہے، اس لیے مزید الجھن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مسودہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔ ***
.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Dec 10, 2024